سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری، نیکلس روڈ پر فل اسکیل موک ڈرل| Flood Preparedness
حیدرآباد: حیدرآباد کے نیکلس روڈ ویو پوائنٹ علاقے میں پیر کے روز سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فل اسکیل موک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق کا...
