سری سیلم ذخیرے میں سیلابی پانی کی آمد جاری، پانی کی سطح 875.2 فٹ تک پہنچی | Srisailam Reservoir
حیدرآباد: [en]Srisailam Reservoir[/en] میں بدھ کے روز بھی سیلابی پانی کی آمد کا سلسلہ جاری رہا، جہاں جورالہ سے 83,224 کیوسک پانی کا بہاؤ درج کیا گیا ہے۔ حکام...