نرسم پیٹ میں کپڑوں کی دکان میں آگ، 80 لاکھ کا نقصان | Narsampet Fire
حیدرآباد: ورنگل ضلع کے نرسم پیٹ قصبے میں اتوار کی رات ایک کپڑوں کی دکان میں آتشزدگی کے واقعے نے بھاری نقصان پہنچایا۔ تحقیقات کے مطابق جے شری ٹاکیز...
