کونڈاگٹّو آتشزدگی متاثرین کے لیے فوری امداد کی اپیل | Fire Relief
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اَڈلوری لکشمن کمار نے چیف منسٹر اے۔ ریونت ریڈی سے اپیل کی ہے کہ جکتیال ضلع کے کونڈاگٹّو میں آتشزدگی سے متاثر ہونے والے خاندانوں...
