شہریوں کو ایف آئی آر کی کاپی واٹس ایپ پر فراہم کرنے کا آغاز | Cyberabad Police
حیدرآباد: سائبرآباد پولیس کمشنر اویناش موہنتی نے اعلان کیا ہے کہ اب ایف آئی آر کی کاپیاں براہ راست شکایت گزاروں کو واٹس ایپ پر فراہم کی جائیں گی۔...
