تلنگانہ میں آر بی آئی گورنر اور وزیر اعلیٰ کی اہم ملاقات | RBI Meeting
حیدرآباد: ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے جوبلی ہلز میں واقع وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر خیرسگالی ملاقات کی۔ آر بی آئی...
