تلنگانہ کی کھاد تقسیم کا منفرد نظام دیگر ریاستوں کے لیے مثال بن گیا | Fertiliser Supply App
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی کھاد تقسیم کی موبائل ایپ شفافیت اور مؤثر انتظام کے حوالے سے ایک مثالی ماڈل بن کر ابھری...
