نابالغ کے خلاف جنسی حملہ کیس میں 20 سال قید کی سزا | POCSO Verdict
حیدرآباد ۔ رنگا ریڈی ضلع میں نابالغ کے خلاف سنگین جنسی حملے کے مقدمے میں فاسٹ ٹریک عدالت نے ملزم کو 20 سال سخت قید کی سزا سنائی ہے۔...
