شدید بارش کے باعث کسانوں کا پروگرام حیدرآباد منتقل، وزیر اعلیٰ آج فنڈز جاری کریں گے | Rythu Bharosa
حیدرآباد:۔ تلنگانہ حکومت نے شدید بارش کے باعث منگل کو ضلع کھمم میں ہونے والا کسانوں کا اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔ اب رعیتو بھروسہ فنڈز کی اجرائی تقریب...
