حیدرآباد کو ٹریفک سے پاک شہر بنانے کا منصوبہ، ریونت ریڈی کا بڑا اعلان | Hyderabad traffic-free city
حیدرآباد: وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد کو ٹریفک سے پاک شہر میں تبدیل کرنے کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔...
