کے بی آر پارک کے اطراف ماحولیاتی نقصان کے الزامات پر مرکز کی فوری مداخلت | Ecological Damage
حیدرآباد ۔ مرکزی وزارت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی نے بدھ کے روز حیدرآباد کے چیرن کنٹا-کے بی آر علاقے میں مبینہ ماحولیاتی نقصان کے معاملے پر تلنگانہ محکمہ...
