ووٹر فہرستوں کی نظرثانی پر کانگریس کا احتجاج، جمہوریت کے تحفظ پر زور | Electoral Vigilance
حیدرآباد ۔ شہر میں ہفتہ کے روز منعقدہ کانگریس کے “جمہوریت بچاؤ” احتجاج کے دوران ووٹر فہرستوں کی مجوزہ نظرثانی کا معاملہ مرکزی موضوع بنا رہا۔ حیدرآباد ضلع کانگریس...
