ٹی جی ٹیٹ جون امتحان کے ہال ٹکٹس جاری، امیدواروں کو اہم ہدایت | TG TET Hall Tickets
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے محکمہ اسکولی تعلیم نے جون سیشن کے لیے ٹی جی ٹیٹ امتحان کے ہال ٹکٹس جاری کر دیے ہیں اور امیدواروں کو ہدایت دی ہے...
