ملاوٹ کے خلاف سخت انتباہ، صحت مند خوراک کی جانب قدم، حیدرآباد میں واکاتھون کا انعقاد | Food Safety
حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر صحت دامودر راجا نرسمہا نے حیدرآباد میں “ایٹ رائٹ – اسٹی ہیلتھی” فوڈ سیفٹی واکاتھون کا آغاز کرتے ہوئے ملاوٹ اور غیر صحت بخش خوراکی...
