منشیات کے خلاف تلنگانہ حکومت کا سخت انتباہ، بااثر شخصیات بھی نہیں بچیں گی | Drug Crackdown
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا نے واضح کیا ہے کہ منشیات کے استعمال یا اسمگلنگ سے متعلق کسی بھی معاملے میں ملوث پائے جانے والے افراد...
