حیدرآباد میں منشیات پارٹی پر چھاپہ ، 12 افراد گرفتار، منشیات ضبط- Hyderabad Drug Bust
حیدرآباد: شہر کی پولیس نے ایک اور منشیات پارٹی پر چھاپہ مار کر حیدرآباد میں منشیات مافیا کی دوبارہ سرگرمیوں کو بے نقاب کر دیا۔ اسپیشل آپریشنز ٹیم (SOT)...
