ناچارم میں 21 سالہ نوجوان گرفتار، گانجہ فروخت کی کوشش ناکام | Ganja Arrest
حیدرآباد: ناچارم پولیس نے چانکیہ پوری کالونی میں ممنوعہ منشیات فروخت کرنے والے 21 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ ایس آئی وینکٹیاہ نے بتایا کہ منگل کی شام...
