میرچوک میں دوہرے قتل کا معمہ حل، پولیس نے 24 گھنٹوں میں ملزم کو کیا گرفتار | Double Murder Case
حیدرآباد ۔ میرچوک پولیس نے دوہرے قتل کے ایک سنگین کیس کو 24 گھنٹوں کے اندر حل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اہم شواہد برآمد کیے۔...
