ونپرتی میں گھریلو تشدد کا خوفناک انجام۔ بیوی نے شوہر کو ہی قتل کردیا | Wanaparthy Murder Case
حیدرآباد: ونپرتی ضلع کی چنّارم گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو...
