Demonetised Currency | نارائن گوڑہ میں 2 کروڑ کی پرانی کرنسی پکڑی گئی
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے نارائن گوڑہ علاقے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے Demonetised Currency کی بھاری مقدار ضبط کی۔ پولیس کے مطابق ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے...
