کلکٹر عوام کے ساتھ قطار میں، ووٹ ڈال کر جمہوری شعور کا پیغام | Democratic Appeal
حیدرآباد: ضلع ونپرتھی کے کلکٹر آدرش سوربھی نے بدھ کو اپنا ووٹ ڈالا اور شہریوں سے آئینی حقِ رائے دہی ذمہ داری کے ساتھ استعمال کرنے کی اپیل کی۔...
