ریونت ریڈی کا دہلی دورہ، سونیا گاندھی سمیت اعلیٰ قیادت سے کی اہم ملاقاتیں | Delhi Talks
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے نئی دہلی میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے ریاست کی تازہ سیاسی...
