تلنگانہ میں افراطِ زر ، معیشت خطرے میں: ہریش راؤ | Telangana Deflation Crisis
حیدرآباد: سابق وزیر اور بی آر ایس ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ تلنگانہ ریاست ڈیفلیشن (قیمتوں میں منفی رجحان) کا شکار ہو گئی...
