حیدرآباد میں عالمی ایرواسپیس کنونشن، صنعتی سرمایہ کاری کو نئی رفتار ملنے کی امید | Aeromart Hyderabad
حیدرآباد:۔ ایرومارٹ حیدرآباد 2026 کا انعقاد 30 جون سے 2 جولائی تک حیدرآباد انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ہوگا، جہاں عالمی ایرواسپیس کمپنیاں، ملکی سپلائرز اور صنعت کے نمایاں رہنما...
