تلنگانہ اسمبلی اسپیکر نے بی آر ایس سے کانگریس میں جانے والے ارکان کو نوٹس جاری کیا | Defection Case
حیدرآباد: پارٹی بدلنے کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار نے ان ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کیا ہے...
