سائبرآباد میں ڈور اسٹیپ ایف آئی آر سروس کا آغاز، عوامی شکایات گھروں پر درج ہوں گی | Cyberabad Doorstep FIR Service
حیدرآباد: عوام کو پولیس تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے سائبرآباد کمشنریٹ نے جمعرات کو بالانگر پولیس اسٹیشن حدود میں Cyberabad Doorstep FIR Serviceکا آغاز کیا۔ اس اقدام...
