سائبر جرائم کے خلاف بڑا اقدام، حیدرآباد پولیس کی خصوصی تربیت | Cyber Training
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ڈپٹی کمشنر آف پولیس وی اروند بابو نے سائبر کرائم یونٹ کے اہلکاروں کے لیے دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کا...
