ٹی20 ورلڈ کپ 2026 : کولمبو میں بھارت-پاکستان میچ پر بارش کا سایہ! کرکٹ شائقین کو لگ سکتا ہے جھٹکا| Cricket Showdown
حیدرآباد: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اہم میچ کے لیے بھرپور تیاری...
