کمیونسٹ پارٹی کا اپنی 100 سال تکمیل کے موقع پر کھمم میں تاریخی جلسہ عام | CPI Centenary
حیدرآباد: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اپنی 100 سالہ تکمیل کے موقع پر 18 جنوری کو کھمم میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کا انعقاد کرے گی۔ تلنگانہ میں سی...
