مہا ہوٹلز پر 10 لاکھ کا جرمانہ، ہائیکورٹ نے غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرزنش کی | Court Penalty
حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے مہا ہوٹلز پراجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے قرار دیا کہ بار بار کی درخواستوں نے عدالتی وقت ضائع...
