سرکردہ ماؤ نواز رہنما بارسے دیوا نے خود کو تلنگانہ ڈی جی پی کے سامنے کیا پیش، بڑے سرینڈر کی تیاری | Maoist Surrender
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس کی تحویل میں اس وقت ماؤ نواز تنظیم کے سرکردہ رہنما بارسے دیوا سمیت 15 دیگر کیڈر موجود ہیں۔ باخبر ذرائع نے جمعہ کے روز اس...
