جیل اصلاحات میں نئی پیش رفت، چنچل گوڑہ میں دہلی جیل عملے کی تربیت کا آغاز، بین ریاستی تعاون کو فروغ | Prison Training
حیدرآباد ۔ریاستی انسٹی ٹیوٹ آف کریکشنل ایڈمنسٹریشن، چنچل گوڑہ میں دہلی جیلوں کے انڈکشن ٹریننگ پروگرام کا آغاز کیا گیا، جو بین ریاستی تربیتی تعاون کی ایک اہم مثال...
