آئینی ماہر ڈاکٹر سبھاش سی کیشپ کے انتقال پر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا اظہار تعزیت | Constitutional Legacy
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے لوک سبھا کے سابق سیکریٹری جنرل اور معروف آئینی ماہر ڈاکٹر سبھاش سی کیشپ کے انتقال پر گہرے رنج...
