جوبلی ہلز میں کانگریس کی برتری، جشن کی فضا قائم | Congress Lead
حیدرآباد: جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں کانگریس کے واضح برتری حاصل کرتے ہی گاندھی بھون اور شہر کے مختلف پارٹی دفاتر میں جشن کا آغاز ہو گیا۔ ابتدائی رجحانات...
