سابق ایم ایل اے کونڈا لکشما ریڈی کا دیہانت ، کانگریس میں غم کی لہر | Konda Laxma Reddy
حیدرآباد: چیوڑلہ کے سابق ایم ایل اے کونڈا لکشما ریڈی کا پیر کی صبح حیدرآباد میں دیہانت ہوگیا۔ وہ 84 برس کے تھے۔ طویل عرصے سے ضعیفی سے متعلق...
