بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ایم ایل ایز پر فیصلہ آج | MLA Disqualification
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر پرساد کمار آج بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہونے والے پانچ ارکانِ اسمبلی کے خلاف دائر نااہلی درخواستوں پر حتمی فیصلہ سنائیں...
