جی ایچ ایم سی کی گھریلو کمپوسٹنگ مہم میں تیزی | Compost Drive
حیدرآباد: جی ایچ ایم سی نے سواچھ سرویکشن 2025 کے تحت گھریلو کمپوسٹنگ آگاہی مہم کا آغاز بیگم پیٹ، ملکاجگری، سکندرآباد، راجندر نگر اور ملک پیٹ سرکلز میں کیا۔...
