چترہ پوری کالونی اسکینڈل تحقیقات مکمل، 15 افراد ذمہ دار – Colony Scam
حیدرآباد: چترہ پوری کالونی اسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہے اور اب حکام نے 27 نومبر کو ہی حتمی رپورٹ حکومت کے حوالے کر دی۔ گولکنڈہ کوآپریٹو سوسائٹیز...
