موسمیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ، چھوٹے کسانوں کو فوری مدد کی ضرورت | Climate Change Telangana
حیدرآباد: انڈیا میٹیرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مرتیونجے موہاپاترا نے کہا ہے کہ انسانیت زراعت اور باغبانی کو صرف اسی وقت محفوظ رکھ سکتی ہے جب موسمیاتی تبدیلی...
