پونم پربھاکر کی حسن آباد میونسپلٹی میں کانگریس امیدواروں کے حق میں گھر گھر مہم، ووٹ کی اپیل | Civic Campaign
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے بلدیاتی انتخابات سے قبل حسن آباد میونسپلٹی میں کانگریس امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلائی۔ اس دوران انہوں نے گھر...
