چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے کردار کو وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا شاندار خراج تحسین، نیک تمناؤں کا اظہار | Financial Integrity
حیدرآباد:۔ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مالیاتی نظام کے استحکام میں ان کی خدمات کو...
