سری چیتنیہ سینٹرل کچن میں صفائی کی خامیاں، فوڈ سیفٹی ٹیم کی اصلاحی نوٹس کی سفارش | Hygiene Inspection

حیدرآباد:۔ فوڈ سیفٹی حکام نے بدھ کو مادھاپور میں سری چیتنیہ کے سینٹرل کچن کا معائنہ کیا۔ یہ کارروائی معمول کی نگرانی مہم کے تحت کی گئی۔ سائبرآباد سی...