تلنگانہ میں مردم شماری 2027 کے لیے حکومتی حکم جاری، ذات پات کا شمار بھی شامل | Census 2027
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے مردم شماری 2027 کے انعقاد کے لیے باضابطہ حکومتی حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں ریاست بھر میں مردم شماری کو دو مرحلوں...
