انٹرویوز میں محنت، دیانت داری اور اعتماد کو اپنا سرمایہ بنائیں، حیدرآباد جاب میلے سے کے کویتا کا نوجوانوں سے خطاب | Career Opportunities

حیدرآباد:۔ تلنگانہ رکشنا سینا کی سربراہ کلواکنٹلہ کویتا نے حیدرآباد میں منعقدہ جاب میلے کے دوران ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ انٹرویوز میں محنت، دیانت...