ہوائی اڈے جانے والی سڑک پر خوفناک حادثہ، حاملہ خاتون شدید زخمی | Cab Accident
حیدرآباد: شمس آباد ہوائی اڈے کی مرکزی سڑک پر پیش آنے والے ایک سنگین حادثے میں پانچ ماہ کی حاملہ خاتون اور ان کی والدہ شدید زخمی ہو گئیں۔...
