جوبلی ہلز میں کام کی بنیاد پر عوام نے فیصلہ سنادیا: وزیر سیتکّا | Bypoll Trend
حیدرآباد: وزیر سیتکّا نے کہا کہ جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں کانگریس کی برتری بڑھتے ہی کارکنوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔ ان کے مطابق ووٹروں نے دیکھا...
