تلنگانہ میں اقلیتوں کی فلاح کو نظرانداز کررہی ہے کانگریس حکومت، بی آر ایس رہنما شیخ عبداللہ سہیل کا الزام ، فنڈز کے کم استعمال پر شدید تنقید | Minority Welfare Neglect
حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے سینئر رہنما شیخ عبداللہ سہیل نے تلنگانہ میں اقلیتوں کی فلاح کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور کانگریس حکومت...
