روزگار کیلنڈر کی اجرائی میں تاخیر پر احتجاج، سیکریٹریٹ کے باہر بی آر ایس وی اور بیروزگار جے اے سی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا | Protest Over Job
حیدرآباد: تلنگانہ سیکریٹریٹ کے اطراف جمعہ کے روز اُس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب [en]Protest Over Job[/en] کیلنڈر کی اجرائی میں تاخیر کے خلاف بی آر ایس ودیارتھی...
