محبوب آباد میں زرعی عہدیدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار، اے سی بی کی کارروائی | Bribery Arrest
حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (ACB) نے ضلع محبوب آباد میں زرعی توسیعی عہدیدار کو ₹10,000 رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ عہدیدار نے یہ رقم ایک کسان کی رعیتو...
