بوئن پلی تصادم کیس میں 20 ملزمان کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت | Bowenpally clash case
حیدرآباد: بوئن پلی تصادم کیس میں ہائی کورٹ نے اقدام قتل، فساد اور غیر قانونی اجتماع جیسے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے 20 ملزمان کو پیشگی ضمانت دے...
